Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Farhang E Amira فقہ عمر صحابہ کرام ؓ اجمعین وہ

SKU: 83582815433

4.3
USD600.00 USD638.00

Pay in 4 interest-free payments of $150.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16

Description

صحابہ کرام  ؓ اجمعین  وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک  نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔اس سلسلے میں واضح رہے کہ صحابہ کرام ؓ اجمعین کی سیرت کے حوالے سے ایک نہایت اہم باب  مشاجرات صحابہ ہے جوکہ ایک انتہائی نازک باب ہے ہاشمی صاحب  نےاس میں اہل سنت کےطریقےپرچلتےہوئے کف لسان کامؤقف  اختیار کیا ہے

ابو زہرہ مصری" مصر کے عظیم مفکر، محقق اور مصنف تھے، جو بیسویں صدی میں اسلامی قانون کے ممتاز علماء میں سے ایک ہیں۔ ابو زہرہ مصری نے بے شمار کتابیں لکھیں ان کتب میں جن کتابوں کو سب سے زیادہ پذیرائی ملی وہ آئمہ کرام پر لکھی گئی کتب ہیں اور ان میں سے ایک "امام جعفر الصادق فقہ و اجتہاد ۔۔۔ عہد و آراء" ہے

برف کے آنسو

رام بابو سکسینہ کی کتاب تاریخ ادب اردو اردو ادب کی ایک جامع تاریخ ہے، جس میں اس کے ارتقاء اور اہم ادبی تحریکوں کو بیان کیا گیا ہے

Farhang E Amira فقہ عمر صحابہ کرام ؓ اجمعین وہ" " . " " .

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products